کوہاٹ : پی پی پی سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

بابر آفریدی کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 05:54pm

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا امجد آفریدی کے بیٹے پر کوہاٹ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے بعد امجد آفریدی کے بیٹے بابر آفریدی کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

پیپلزپارٹی کے ضلعی عہدیدار بھاری منشیات کے ساتھ گرفتار، مقدمہ درج

واضح رہے کہ بابر آفریدی نے کوہاٹ میں تحصیل چیئرمین کے لئے انتخابات میں حصہ بھی لیا ہے۔

مہمند میں فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹرز پر دوسرے روز بھی حملہ، چار دہشت گرد ہلاک

Read Comments