شائع 17 جون 2025 08:12pm

حافظ نعیم الرحمان نے پیپلزپارٹی کی حکومت پر تنقید کو نورا کشتی قرار دے دیا

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیپلزپارٹی کی حکومت پر تنقید کو نورا کشتی قرار دیدیا۔ جبکہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں حافظ نعیم کی پیپلزپارٹی حکومت پر تنقید نوراکشتی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا پیپلزپارٹی کی حکومت پر تنقید نوراکشتی ہے۔

وفاقی حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگانے کی بات کررہی ہے۔ تنخواہ دار طبقے نے 500ارب سے زائد ٹیکس دیا۔
حکومت نے جاگیرداروں سے صرف4سے5ارب ٹیکس لیاہے۔۔۔۔

دوسری جانب سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں پوائنٹ اسکورنگ کے لیے الزامات لگانا حافظ نعیم کی عادت ہے۔۔۔

نوراکشتی کا الزام لگانا حافظ نعیم کی اپنی سیاسی بے وزنی کا اظہار ہے۔۔

Read Comments