شائع 20 دسمبر 2025 06:36pm

شریف عثمان ہادی ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِخاک

بنگلہ دیش کے انقلابی رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے ادا کی گئی۔ اُنہیں ڈھاکہ یونیورسٹی میں قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے مقبرے میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Read Comments