شائع 06 جنوری 2026 06:58pm

پیرس سے کشمیر تک برفباری

دنیا کے مختلف ملکوں میں ہونے والی برفباری نے دلکش مناظر بکھیر دیے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر، کیف، پیرس، مانچسٹر اور کرویشیا میں تازہ برفباری کے دوران لوگ برف میں چل رہے ہیں، کھیل رہے ہیں اور موسمِ سرما کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ پیرس میں برفباری اور سرد موسم کے دوران درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے۔

Read Comments