تصاویر: خامنہ ای کی شہادت پر سوگ
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جبکہ سات روزہ عام تعطیل دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان خبروں کے سامنے آنے کے بعد ایران میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے، مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں اور عوامی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Read Comments