امریکا میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاج

.
شائع 29 مارچ 2026 09:37am

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اس دوران ملک کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں ’نو کنگز‘ کے عنوان سے ریلیاں نکالی گئیں۔ یہ احتجاجی سلسلہ تیسری بار سامنے آیا ہے اور منتظمین کے مطابق اس سے پہلے ہونے والی ریلیوں میں بھی لاکھوں افراد شریک ہو چکے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی مختلف پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں جن میں ایران کے ساتھ جاری جنگ، امیگریشن کے سخت قوانین اور مہنگائی میں اضافہ شامل ہیں۔

Read Comments