فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کیلئے اسٹیڈیمز تیار
.
امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں 12 جون سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 نے باضابطہ طور پر تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جہاں پہلی بار 48 ٹیمیں اور مجموعی طور پر 1248 کھلاڑی میدان میں اتریں گے، اس بار ٹورنامنٹ کا فارمیٹ بھی پہلے سے بالکل مختلف ہے، جہاں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی جب کہ میگا ایونٹ کی میزبانی کے لیے میزبان ملکوں کے مختلف شہروں میں اسٹیڈیم تیار کرلیے گئے ہیں، جن کی مجموعی جھلک جاری کی گئی ہے۔
Read Comments