Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی جی نیب کا عہدہ آئینی ہے،جس پر قائم مقام تعینات نہیں کیا جا سکتا۔قانون کے مطابق عہدے پر چھ ماہ کے اندر مستقل تقرری کرنا ضروری ہے،مگر اس عہدے پر سید برہان علی کو قائم مقام تعینات کیا گیا ہے، حکومت کا یہ اقدام قانون کے منافی ہے،عدالت ڈی جی نیب کے عہدے پر مستقل تقرری کرنے کے احکامات جاری کرے۔
لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی جی نیب کا عہدہ آئینی ہے،جس پر قائم مقام تعینات نہیں کیا جا سکتا۔
قانون کے مطابق عہدے پر چھ ماہ کے اندر مستقل تقرری کرنا ضروری ہے،مگر اس عہدے پر سید برہان علی کو قائم مقام تعینات کیا گیا ہے، حکومت کا یہ اقدام قانون کے منافی ہے،عدالت ڈی جی نیب کے عہدے پر مستقل تقرری کرنے کے احکامات جاری کرے۔