Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں۔آج نیو زکے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ نوشہرہ کے علاقے کورونہ کیمپ میں اب بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ۔
پشاور :خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں۔
آج نیو زکے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ نوشہرہ کے علاقے کورونہ کیمپ میں اب بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ۔