خیبر پختونخوا :بار ش سے شہری پریشان

شائع 09 اپريل 2016 02:35pm

raining_image

پشاور :خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں۔

آج نیو زکے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی اب بھی پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ نوشہرہ کے علاقے کورونہ کیمپ میں اب بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ۔