Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن میں چوراسی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔آج نیوز کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن جاری ہے اور اب تک چوراسی افراد کو زیرحراست لے لیا گیا ہے ، اس سے قبل جوائنٹ آپریشن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔
لاہور :پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن میں چوراسی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
آج نیوز کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن جاری ہے اور اب تک چوراسی افراد کو زیرحراست لے لیا گیا ہے ، اس سے قبل جوائنٹ آپریشن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔