پنجاب :مختلف شہروں میں سر چ آپریشن ،چوراسی افراد زیر حراست

شائع 09 اپريل 2016 06:52pm

terrorist_image

لاہور :پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن میں چوراسی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

آج نیوز کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن جاری ہے اور اب تک چوراسی افراد کو زیرحراست لے لیا گیا ہے ، اس سے قبل جوائنٹ آپریشن کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔