Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:خیبر پختونخوا کے کئی اسکول تاحال نصابی کتب سے محروم ہیں ۔آج نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی سسٹم کو شفاف بنانے کی کوشش میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود کئی سرکاری اسکولوں میں نصابی کتب نہ پہنچ سکیں، جس سے نہ صرف مستقبل کے معماروں کے قیمتی وقت کا ضیاع بلکہ صوبے کے پرنٹرز بھی نالاں ہیں۔
پشاور:خیبر پختونخوا کے کئی اسکول تاحال نصابی کتب سے محروم ہیں ۔
آج نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی سسٹم کو شفاف بنانے کی کوشش میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود کئی سرکاری اسکولوں میں نصابی کتب نہ پہنچ سکیں، جس سے نہ صرف مستقبل کے معماروں کے قیمتی وقت کا ضیاع بلکہ صوبے کے پرنٹرز بھی نالاں ہیں۔