خیبر پختونخوا :کئی اسکول نصابی کتب سے محروم

اپ ڈیٹ 13 اپريل 2016 05:16pm

school_image

پشاور:خیبر پختونخوا کے کئی اسکول تاحال نصابی کتب سے محروم ہیں ۔

آج نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی سسٹم کو شفاف بنانے کی کوشش میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود کئی سرکاری اسکولوں میں نصابی کتب نہ پہنچ سکیں، جس سے نہ صرف مستقبل کے معماروں کے قیمتی وقت کا ضیاع بلکہ صوبے کے پرنٹرز بھی نالاں ہیں۔