Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فائل فوٹواسلام آباد:حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ۔عازمین حج درخواستیں چھبیس اپریل تک جمع کراسکتے ہیں ۔ آج نیو زکے مطابق حج درخواستوں کی وصولی سولہ اپریل سے چھبیس اپریل تک ہوگی۔ا س مرتبہ ایک لاکھ تینتالیس ہزارعازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
فائل فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ۔عازمین حج درخواستیں چھبیس اپریل تک جمع کراسکتے ہیں ۔
آج نیو زکے مطابق حج درخواستوں کی وصولی سولہ اپریل سے چھبیس اپریل تک ہوگی۔ا س مرتبہ ایک لاکھ تینتالیس ہزارعازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔