حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کردیا

اپ ڈیٹ 16 اپريل 2016 08:06pm

haj_image

فائل فوٹو

اسلام آباد:حکومت نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ۔عازمین حج درخواستیں چھبیس اپریل تک جمع کراسکتے ہیں ۔

آج نیو زکے مطابق حج درخواستوں کی وصولی سولہ اپریل سے چھبیس اپریل تک ہوگی۔ا س مرتبہ ایک لاکھ تینتالیس ہزارعازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔