Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:لال مسجد کے باہرسول سوسائٹی کے مظاہرین کے ساتھ ناروا سلوک اورگرفتاری پولیس کومہنگی پڑگئی،وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ اوآبپارہ کومعطل اورایس پی سٹی کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا۔سولہ دسمبرکوسول سوسائٹی کے افراد نے لال مسجد کے سامنے احتجاج کیا،جس پرپولیس نے چند افراد کوگرفتارکیا تھا،وزیرداخلہ چوہدری نثارنے گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کوشوکازنوٹس،جبکہ ایس ایچ اوآبپارہ کومعطل کر دیا،وزیرداخلہ نے وزارت کوغلط رپورٹ دینے پرایس پی آپریشنزاورڈپٹی کمشنر سے بھی جواب طلب کیا ہے۔
اسلام آباد:لال مسجد کے باہرسول سوسائٹی کے مظاہرین کے ساتھ ناروا سلوک اورگرفتاری پولیس کومہنگی پڑگئی،وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ اوآبپارہ کومعطل اورایس پی سٹی کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا۔
سولہ دسمبرکوسول سوسائٹی کے افراد نے لال مسجد کے سامنے احتجاج کیا،جس پرپولیس نے چند افراد کوگرفتارکیا تھا،وزیرداخلہ چوہدری نثارنے گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کوشوکازنوٹس،جبکہ ایس ایچ اوآبپارہ کومعطل کر دیا،وزیرداخلہ نے وزارت کوغلط رپورٹ دینے پرایس پی آپریشنزاورڈپٹی کمشنر سے بھی جواب طلب کیا ہے۔