Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
عمران خان نے تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے چاررکنی کمیٹی بنا دی۔
عمران خان نے چار رکنی کمیٹی کو سات روز میں جامع تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،کمیٹی کی سربراہی نعیم الحق کریں گے جبکہ اس میں نفیسہ خٹک، کرنل (ر) یونس علی رضا اورطلعت نقوی شامل ہیں،کمیٹی ویڈیو اورتصاویری شواہد کا تفصیلی جائزہ لے گی اور ذمہ داروں کا تعین کر کے عمران خان کو رپورٹ پیش کرے گی۔