Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جھنگ میں سرگودھا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
آج نیوزکے مطابق،حادثہ سرگودھاروڈ پر موڑمنڈی کےقریب پیش آیا،حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امدادی کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔