جھنگ: مسافر بس الٹ گئی،2افرادجاں بحق

اپ ڈیٹ 03 مئ 2016 08:18am
فائل فوٹو فائل فوٹو

جھنگ میں سرگودھا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

آج نیوزکے مطابق،حادثہ سرگودھاروڈ پر موڑمنڈی کےقریب پیش آیا،حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امدادی کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔