Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والےاداروں نے راولپنڈی اوراسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 9غیرملکیوں سمیت45افراد کو حراست میں لے لیا ۔
پولیس کے مطابق،جمعرات کو ہونے والے سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ رینجرزاہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔
گرفتار کئے گئے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔