Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک کارروائی کےدوران2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے خفیہ اطلاع پر رضویہ سوسائٹی میں کارروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے ٹریفک پولیس کے 4 اہلکاروں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
'گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے'۔