کراچی میں کارروائی،2مبینہ دہشت گرد گرفتار

شائع 06 مئ 2016 06:45am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی :کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک کارروائی کےدوران2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے  خفیہ اطلاع پر رضویہ سوسائٹی میں کارروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے ٹریفک پولیس کے 4 اہلکاروں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

'گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے'۔