پاکستان (کرا چی )میں سجا برائیڈیل کٹیور ویک کا میلہ جسے دیکھ کر شائقین جھوم اٹھے،اس تقریب میں پاکستان کے معروف ڈیزائنرز نے اپنی بہترین کلیکشن پیش کی۔