برائیڈیل کٹیور ویک 2016 کی جھلکیاں
پاکستان (کرا چی )میں سجا برائیڈیل کٹیور ویک کا میلہ جسے دیکھ کر شائقین جھوم اٹھے،اس تقریب میں پاکستان کے معروف ڈیزائنرز نے اپنی بہترین کلیکشن پیش کی۔
پاکستانی ڈیزائنر عظمیٰ بابر
پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا
پاکستانی ڈیزائننگ لیبل کوکی کانسیپٹ
پاکستانی ڈیزائنر عائشہ ابراہیم
پاکستانی ڈیزائننگ لیبل نکی نینا کانسیپٹ
پاکستانی ڈیزائننگ لیبل رنگ جا کانسیپٹ
پاکستانی ڈیزائنر لیبل بی بی لندن
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔