جسم پر موجود تل اوران سے متعلق اہم معلومات
.آپ نےکبھی اس بات کو اہمیت ہی نہیں دی کہ آپ کے جسم پر موجود تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں اکثر لوگ ان تلوں کو عیب تصور کرتے ہیں اور انہیں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم پر موجود تل آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت سی اہم باتوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ٹھوڑی یا چن پر تل جن افراد کی ٹھوڑی پرتل ہوتا ہے وہ متوازن زندگی گزارتے ہیں اور کافی حد تک پرکشش اور جاذب شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ماتھے پر دائیں جانب تل ایسے افراد ایک مخصوص سوچ پر یقین رکھتے ہوئے زندگی گزارتے ہیں وہ کامیاب ہونے کےساتھ بہت زیادہ دولت بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ دائیں رخسارپرتل آگر آپ کے دائیں رخسار پرتل ہے تو آپ حساس طبیعت کے مالک ہونے کےساتھ شاعرانہ مزاج بھی رکھتے ہیں۔ بائیں رخسار پر تل جن افرادکے بائیں رخسار پر تل ہوتا ہے وہ اپنی ذات میں مگن رہتے ہیں گھرمیں رہنا پسند کرتے ہیں اس سے پریشان ہونے کی بات نہیں ہے کئی اداکار بھی اسی طرح کی شخصیت کے مالک ہیں۔ سینے پر تل اگر آپ کے سینے پر تل موجود ہے تو آپ کسی حد تک سست تصور کیے جاتے ہیں کھانے کے شوقین ہوتے ہیں آپ پرتعیش طرززندگی پسند کرتے ہیں۔ ناک پر تل