Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لندن: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے 'طالبان سربراہ ملا اخترمنصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی'۔
لندن پہنچنے کے وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو کی ،انہوں نے امریکا کو سخت احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ 'ڈرون حملہ خودمختاری کی خلاف ورزی ہے'۔
صحافی کے سوال پر وزیراعظم نے بتایا کہ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے انہیں اور آرمی چیف کو رات10 بجے فون کرکے ملااختر منصور کی ہلاکت کی خبر دی۔