ملااخترمنصورکی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، نواز شریف
فائل فوٹولندن: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے 'طالبان سربراہ ملا اخترمنصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی'۔
لندن پہنچنے کے وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو کی ،انہوں نے امریکا کو سخت احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ 'ڈرون حملہ خودمختاری کی خلاف ورزی ہے'۔
صحافی کے سوال پر وزیراعظم نے بتایا کہ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے انہیں اور آرمی چیف کو رات10 بجے فون کرکے ملااختر منصور کی ہلاکت کی خبر دی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔