Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
دتہ خیل:شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اور ’دہشت گردوں ‘کے درمیان جھڑپ میں 3 ’دہشت گرد ‘ہلاک ہو گئے۔
سر کاری ذرائع کے مطابق ،سیکیورٹی فورسز کے اہلکار دتہ خیل میں معمول کے گشت پر تھے کہ ’دہشت گرد وں‘نے فائرنگ کر دی۔
Click to see more
جوابی کارروائی میں 3 ’دہشت گرد ‘مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوگئے،جھڑپ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔