شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ،3 ’دہشت گرد ‘ہلاک
فائل فوٹودتہ خیل:شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز اور ’دہشت گردوں ‘کے درمیان جھڑپ میں 3 ’دہشت گرد ‘ہلاک ہو گئے۔
سر کاری ذرائع کے مطابق ،سیکیورٹی فورسز کے اہلکار دتہ خیل میں معمول کے گشت پر تھے کہ ’دہشت گرد وں‘نے فائرنگ کر دی۔
جوابی کارروائی میں 3 ’دہشت گرد ‘مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوگئے،جھڑپ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔