Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔اجلاس کی صدارت وزیرا عظم نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کررہے ہیں۔ اجلاس میں قومی بجٹ کی منظور ی دی جائیگی ۔ اجلاس میں سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ بھی شریک ہیں ۔