وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری
فائل فوٹواسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ۔
اجلاس کی صدارت وزیرا عظم نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کررہے ہیں۔ اجلاس میں قومی بجٹ کی منظور ی دی جائیگی ۔ اجلاس میں سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ بھی شریک ہیں ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔