Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملک کولاڈا
:اجزاء
٭ دودھ 1 پاؤ
٭ کریم ½ کپ
٭ پسی الائچی 1 چٹکی
٭ زردائی رنگ 1 چٹکی
(٭ بادام 2 کھانے کے چمچ (باریک پسے ہوئے
(٭ پستے 2 کھانے کے چمچ (باریک پسے ہوئے
٭ برف 1 کپ
٭ پسی چینی 2 کھانے کے چمچ
:ترکیب
بلینڈر میں 1 پاؤ دودھ ، ½ کپ کریم، 1 چٹکی پسی الائچی، 1 چٹکی زردائی رنگ، 2 کھانے کے چمچ باریک کٹے پستے اور بادام، 1 کپ برف اور 2 کھانے کے چمچ پسی چینی ڈال کے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
آپ کا مزیدار ملک کولاڈا تیار ہے۔