متحدہ رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت

شائع 23 دسمبر 2015 10:57am

کراچی :انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

آج نیوزکے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی تاہم ان کو گیارہ جنوری تک واپسی کا پابند کردیا گیا ۔

Read Comments