
کراچی :انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
آج نیوزکے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی تاہم ان کو گیارہ جنوری تک واپسی کا پابند کردیا گیا ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔