Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پنوعاقل: گھوٹکی فیڈر سے نکلنے والی کورائی نہر میں پنوعاقل کے مقام پر 30 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، جس کے نتیجے میں 12سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔
پاک فوج کے جوان شگاف ُپر کرنے میں مصروف ہیں،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ نہر میں پڑنے والا شگاف محکمہ آبپاشی کی غفلت کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ متعدد بار محکمہ آبپاشی کو کمزور پشتوں کی مرمت کرنے کے لئے آگاہ کیا گیا تاہم کسی نے کوئی توجہ نہ دی۔