شائع 22 جون 2016 12:14pm

پانچ طریقے جو آپ کو زیادہ کھانے سے روک سکتے ہیں

پیٹ بھر کر کھانا محض سائنسی اعتبار سے ہی نہیں بلکہ دینی اعتبار سے بھی انسا ن کیلئے مضر ہے۔ لیکن اس عادت سے چھٹکارہ کافی مشکل ہے۔ نیچے دی ہی ویڈیو دیکھئے اور ان طریقوں کو جانئے جو آپ کو زیادہ کھانے سے روک سکتے ہیں۔

https://youtu.be/vzbjrMqhZqE

Read Comments