Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔کراچی میں گلشن اقبال ،گرومندر ،صدر ،گارڈن ،نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بار ش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ہے ۔
کراچی :کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔
کراچی میں گلشن اقبال ،گرومندر ،صدر ،گارڈن ،نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بار ش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ہے ۔