کراچی :مختلف علاقوں میں ہلکی بار ش سے موسم خوشگوار

شائع 28 جون 2016 12:42pm

dizz_image

کراچی :کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔

کراچی میں گلشن اقبال ،گرومندر ،صدر ،گارڈن ،نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بار ش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ہے ۔