بولی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے۔ ان کے فیز اان کی زندگی سے متعلق ہر ایک چیز سے واقف رہتے ہیں۔
لیکن کرینہ کپور کی زندگی کے حوالے سے چند ایسے بھی حقائق ہیں ، جن کو شاید آپ نہیں جانتے ہیں۔
کرینہ کپور کی زندگی اور ان کے کیرئیر کے حوالے سے چند دلچسپ حقائق جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔