کرینہ کپور کے حوالے سے دلچسپ حقائق

شائع 30 جون 2016 06:17am
فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے۔ ان کے فیز اان کی زندگی سے متعلق ہر ایک چیز سے واقف رہتے ہیں۔

لیکن کرینہ کپور کی زندگی کے حوالے سے چند ایسے بھی حقائق ہیں ، جن کو شاید آپ نہیں جانتے ہیں۔

کرینہ کپور کی زندگی اور ان کے کیرئیر کے حوالے سے چند دلچسپ حقائق جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔