کراچی:فیکٹری کی دیوارگرنےسے3 مزدور جاں بحق

اپ ڈیٹ 01 جولائ 2016 05:49am

کراچی :کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کی دیوارگرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق ، رات گئے کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب تینوں مزدور دیوارکے نیچے سحری کی تیاریاں کررہے تھے کہ اچانک ان پر دیوار گر گئی جس سے تینوں مزدور جاں بحق ہوگئے۔

تینوں مزدوروں کی لاشوں کو عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments