کراچی:فیکٹری کی دیوارگرنےسے3 مزدور جاں بحق
تینوں مزدوروں کی لاشوں کو عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا - فائل فوٹوکراچی :کراچی کے علاقے سائٹ میں فیکٹری کی دیوارگرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ، رات گئے کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب تینوں مزدور دیوارکے نیچے سحری کی تیاریاں کررہے تھے کہ اچانک ان پر دیوار گر گئی جس سے تینوں مزدور جاں بحق ہوگئے۔
تینوں مزدوروں کی لاشوں کو عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔