رمضان میں حسین اداکاراؤں کے بدلے روپ
پاکستانی اداکارائیں پورا سال شوبز کی دنیا میں مصروف نظر آتی ہیں ،گلیمر کی چکا چوند دنیا ان کی زندگی لا زمی حصہ ہو تی ہے ،جس کے بناء وہ جینے کا تصور بھی نہیں کرتیں ۔ لیکن رمضان کا مبا رک مہینہ آتے ہی ان حسیناؤں میں ایسی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں رمضان میں شوبز حسیناؤں کے بدلے روپ عائشہ خان
Read Comments