رمضان میں حسین اداکاراؤں کے بدلے روپ

شائع 05 جولائ 2016 05:59am

shaista-colaj

پاکستانی اداکارائیں پورا سال شوبز کی دنیا میں مصروف نظر آتی ہیں ،گلیمر کی چکا چوند دنیا ان کی زندگی لا زمی حصہ ہو تی ہے ،جس کے بناء وہ جینے کا تصور بھی نہیں کرتیں ۔

لیکن رمضان کا مبا رک مہینہ آتے ہی ان حسیناؤں میں ایسی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں رمضان میں شوبز حسیناؤں کے بدلے روپ

عائشہ خان

ayesha3

عائشہ عمر

ayesha umer

حرا

hira2000000

جگن کاظم

juggan

مایا علی

maya

سعدیہ امام

sadia2

شائستہ لودھی

shaista4

Thanx to: fashion360.pk