Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی میں 11 افغان باشندوں سمیت 22 غیرملکیوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔ مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 22 غیرملکیوں کو گرفتار کرلیاگیا۔
گرفتار افراد میں 11 افغان باشندے بھی شامل ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی نیشنل ایکشن پلان کےتحت کی گئی۔