گردے آپ کے جسم میں چھلنی کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ گردے منرلز کو جذب کرتے ہیں اور جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرتے ہیں۔ گردوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ڈاکٹر زیادہ پانی پینے کی تجویز دیتے ہیں۔
لیکن ہم روزمرہ کئی ایسی غذاؤں کا استعمال کرتے ہیں جوکہ ہمارے گردوں کےلیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔
وہ کون سی غذائیں ہیں، آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔