Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گڑھی خدا بخش:پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ رینجرز اختیارات کے معاملے پر سندھ کی قانونی ٹیم جائزہ لے رہی ہے۔ہرطرف سے پیپلز پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری علاج کی غرض سے دبئی میں مقیم ہیں قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اداروں نے پیپلز پارٹی کو تختہ مشق بنادیا ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتل کچھ گرفتار ہوچکے اور کچھ مرگئے ہیں۔
گڑھی خدا بخش:پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ رینجرز اختیارات کے معاملے پر سندھ کی قانونی ٹیم جائزہ لے رہی ہے۔ہرطرف سے پیپلز پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری علاج کی غرض سے دبئی میں مقیم ہیں قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ اداروں نے پیپلز پارٹی کو تختہ مشق بنادیا ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کے قاتل کچھ گرفتار ہوچکے اور کچھ مرگئے ہیں۔