Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور میں پولیس نے آرمی پبلک اسکول کے قریب سے ایک مشتبہ شخص سمیت چھ افغان باشندوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ مچنی کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور آرمی پبلک اسکول کے قریب سے ایک مشتبہ شخص سمیت چھ افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔