پشاور میں6 افغان باشندے گرفتار،اسلحہ برآمد

اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2015 08:50am

pakistan peshawar

پشاور میں پولیس نے آرمی پبلک اسکول کے قریب سے ایک مشتبہ شخص سمیت چھ افغان باشندوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ مچنی کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور آرمی پبلک اسکول کے قریب سے ایک مشتبہ شخص سمیت چھ افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔